Sunday 17 January 2021

Salaries increase for ministers 2021

یہ بات بھی تاریخ میں رقم ہو گی کہ جس وقت سرکاری ملازمین تنخواہوں کی مہنگائی کے تناسب سے اضافے کیلئے سراپا احتجاج تھی تو اس وقت کی حکومت نے انہیں دنوں میں اپنے وزیروں اور اسمبلی ممبران کی تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ان کے گیس, بجلی اور ٹیلی فون کے بل دینے سے مستثنیٰ قرار دینے کا ترمیمی بل اسمبلی سے پاس کروا کر سرکاری ملازمین کو یہ کہہ کر انکار کیا کہ حکومت کے پاس بجٹ نہیں ہے اسلیئے وہ گزارہ کریں. اس میں اگر یہ ترمیم اس طرح ہوتی کہ جو عوام کو سہولت ہو گی وہ ان کو بھی ہو گی اور ان سے مراعات واپس لیں جائیں کیونکہ بجٹ خسارے میں ہے تو کتنا اچھا ہوتا لیکن نہیں... 
کیونکہ یہ گزارا صرف عوام

کے لیے ہے. ان وزراء کے لیے کوئی گزارہ نہیں.

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...