Wednesday 10 March 2021

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

 



وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے وزارت خزانہ اور وزیراعظم کو بھیجی تھی، وزیراعظم نےہر امیدوار سے 250 روپے بھرتی اخراجات وصول کرنے کی منظوری بھی دیدی ہے، بھرتی کیلئے ورچوئل یونیورسٹی سے تعاون حاصل کیا جائیگا،ایف آئی اے کے مطابق ایک ہزار بھرتیوں میں 831 کانسٹیبل 150 انسپکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شامل ہونگے، کانسٹیبلز کی بھرتی ایف آئی اے براہ راست کریگا جبکہ گریڈ 16 سے اوپر کی بھرتیاں ایف پی ایس سی کے ذریعے ہونگی

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...