Friday 5 February 2021

10فروری کو یہ ارادہ کر کے آئیں کہ جب تک ایک ملک میں ایک نظام نہیں ہوگا

 تمام سرکاری ملازمین اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے






10فروری کو یہ ارادہ
کر کے آئیں کہ
جب تک ایک ملک میں ایک نظام نہیں ہوگا.
یوٹیلیٹی الاؤنس سول سیکرٹریٹ الاونس ایگزیکٹو الاؤنس ٹیکینکل الاؤنس و دیگر الاونسسز مساوی بنیادوں پر پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق نہیں دئیے جائیں گے
گروپ انشورنس کی رقم ریٹائرمنٹ پر واپس نہیں ہوگی
تمام ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں میں شامل کر کے پے سکیل ریوائز اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوگا
ہم پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے ڈیرے لگائیں گے
اور اسی طرح تمام سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں کے شاہین اپنے اپنے قائدین کے شانہ بشانہ اپنا اپنا رول ادا کریں گے.
ہم حق لینے نکلے ہیں
آو ہمارے ساتھ چلو
10فروری بدھ 11بجے دن پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے
اپنے حقوق کے حصول کے لیے
ہمارے شانہ بشانہ ہوں گے
چوہدری محمد سرفراز
مرکزی صدر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب
9

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...