Friday 5 February 2021

سرکاری ملازمین کا دھرناڈیڈلائن میں تبدیلی سے انکار، مذاکرات ناکام ہوگئے،رحمن باجوہ نے کہا کہ 10 فروری کو ہر صورت دھرنے د یا جا ئیگ

 

(نمائندہ جنگ)سرکاری ملازمین کا دھرناڈیڈلائن میں تبدیلی سے انکار، مذاکرات ناکام ہوگئے،رحمن باجوہ نے کہا کہ 10 فروری کو ہر صورت دھرنے د یا جا ئیگا،پرویزخٹک نے کہا کہ ملازمین کوسہولیات ومراعات دینگے، سرکاری ملازمین کی تنظیموں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے گرینڈ دھرنے کی تار یخ 10 فروری قریب آتے ہی وفاقی حکومت متحرک ہوگئی ہے،حکومت کی جانب سے دھرنا رکوانے کیلئےتعطیل کے باو جود جمعہ کے روزآل پاکستان ایمپلائز گرینڈ الائنس کی قیادت سے مذاکرات کئے جوبے نتیجہ ختم ہوگئے، آل پاکستان ایمپلائز گرینڈ الائنس کی قیادت کووزارتِ داخلہ مدعو کیا گیا،اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات بھی اس موقع پر موجود تھے،آل پاکستان ایمپلائز گرینڈ الائنس وفد کی قیادت چیف آرگنائزر رحمٰن باجوہ نے کی جبکہ حکومت کی جانب سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر مملکت بر ائے پار لیمانی امور علی محمد خان نےمذاکرات میں حصہ لیا ۔

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...