Sunday 14 March 2021

جس ادارے کا جو کام ہے وہی کرے تو بہتر ہے، فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں

 

کراچی  : 

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ جس ادارے کا جو کام ہے وہی کرے تو بہتر ہے، فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں۔

یہ بات انہوں نے آرٹس کونسل میں سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے قربانیاں جمہوریت کے لیے دیں لیکن جو صورتحال پرسوں سینیٹ میں دیکھی اس سے زیادہ شرم ناک کچھ اور نہیں ہوسکتا، سوچ رہا ہوں کہ کیا ایوان اس قابل رہا ہے کہ کوئی وہاں بیٹھے اور بات کرے۔

سینیٹ الیکشن میں پولنگ بوتھ سے کیمرہ نکلنے پر انہوں نے کہا کہ بات صرف کیمروں کی نہیں، اس کا تسلسل ذہن میں رکھنا ضروری ہے، اکتوبر میں حکومت نے 26 ترمیم پیش 

کیں.پھر صدر نے ریفرنس جاری کیا، سپریم کورٹ کی رائے آرڈی ننس کے بر خلاف تھی

نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں، مولانا فضل الرحمان


  اسلام آباد: 

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں، جعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرانے کی درخواست کے بظاہر کوئی قانونی اور ٹھوس وجوہات نظر نہیں آرہیں، جعلی حکمران اپوزیشن رہنماؤں کو انتقام کا نشانہ بناکر اپنی نااہلی کو چھپانا چاہتے ہیں، لیکن جعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں، نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلی حکمران 26 مارچ کے لانگ مارچ سے گھبراکر نیب کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، نیب کا ادارہ جعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کا کٹھ پتلی اور آلہ کار بنا ہوا ہے، نیب کی طرح عدالتوں کو بھی سیاسی بنیادوں پر چلانا ایک گھناؤنی سازش ہے، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

پشاور؛ نوجوان نے حوالات میں خودکشی کرلی، تھانہ معطل اور ایس ایچ او گرفتار

 

 پشاور: 

تلخ کلامی کے بعد دکان داروں پر اسلحہ تاننے والے لڑکے کو دکان داروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا بعدازاں حوالات سے لڑکے کی پھندا لگی لاش ملی، گورنر اور وزیراعلیٰ کے نوٹس پر پورا تھانہ معطل کردیا گیا جبکہ ایس ایچ او کو حراست میں لے لیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ غربی کی حدود لیاقت بازار میں دکان داروں کے ساتھ تلخ کلامی پر ورسک روڈ  کے رہائشی 18 سالہ شاہ زیب ولد خیال اکبر نے دکان داروں پر اسلحہ . مقامی پولیس نے شاہ زیب کے خلاف 15AA کے تحت ایف آئی آر درج رجسٹرڈ کی بعدازاں شاہ زیب کی حوالات میں پھندا لگی ہوئی لاش ملی جس کے بارے میں پولیس نے کہا ہے کہ ملزم نے اپنی جیکٹ سے خود کو لٹکا کر اپنی جان لے لی۔تان لیا جس پر انہوں نے .واقعے کے بعد اہل خانہ نے احتجاج کیا والد کا بھی مذمتی بیان آیا جس میں انہوں نے بیٹے کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ لڑکے کی ہلاکت کی خبر سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر وائرل ہوگئی۔

لڑکے کی خودکشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

طالب علم کی خودکشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ لاک اپ میں لگے کلوز سرکٹ کیمروں کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالب علم نے حوالات سے اٹھ کر حوالات میں لگی سلاخوں کے ساتھ باندھے ہوئے کپڑے سے خودکشی کی۔

نوجوان نے جس وقت خودکشی کی اس وقت حوالات کے آس پاس کوئی موجود نہیں تھا، پولیس عملے کی جانب سے غفلت برتی گئی جس سے معمولی نوعیت کے کیس میں لائے گئے طالب علم نے انتہائی قدم اٹھایا اور نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔

اس بات کی تفتیش کی جارہی ہے کہ شاہ زیب کو پولیس رویے کا دکھ تھا ؟ یا گرفتاری ؟ یاکوئی اور وجہ؟ جس کی اعلی حکام کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہے۔

گورنر کا نوٹس

اس حوالے سے واقعے کا گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رابطہ کیا اور واقعے کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ گورنر نے استفسار کیا کہ بتایا جائے طالب علم کو حراست میں رکھنے کی کیا وجوہات تھیں؟ ایسی کیا وجوہات پیش آئیں کہ طالب علم کو مبینہ طور پر خودکشی کرنی پڑگئی۔

وزیراعلی نے آئی جی سے رپورٹ مانگ لی

دریں اثنا وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے بھی واقعے کا سخت نوٹس لے لیا اور آئی جی پی کو واقعے کی غیر جانب دارانہ اور شفاف تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کی جوڈیشل انکوائری اور متعلقہ تھانے کے ذمہ دار اہل کاروں کو فوری معطل کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ پولیس تشدد سے طالب علم کی ہلاکت واقع ہونے کی صورت میں ملوث اہل کاروں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا اور انہیں عبرت ناک سزا دی جائے گی، متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

وزیراعلی محمود خان نے کہا کہ معاملے کی ہر لحاظ سے شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کروائی جائیں گی، ملوث اہل کاروں کو نشان عبرت بنائیں گے۔

پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او گرفتار

وزیراعلی کے نوٹس لینے کے بعد آئی جی پی فوری طور پر متعلقہ تھانے پہنچ گئے اور متعلقہ محرر کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ لڑکے کی ہلاکت پر تھانہ غربی کا پورا عملہ معطل ہوگیا جب کہ ایس ایچ او دوست محمد کو حراست میں لے لیا گیا۔

سی سی پی او کی ہنگامی پریس کانفرنس

سی سی پی پشاور عباس احسن نے کہا ہے کہ حوالات میں کم سن طالب علم کی ہلاکت پر تھانہ غربی کے ایس ایچ او دوست محمد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پولیس اسٹیشن کے تمام عملے کو معطل کر دیا ہے ساتھ ہی ایس ایچ او تھانہ غربی دوست محمد کو وردی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی سی پی او کا کہنا تھا کہ تھانہ غربی کے حوالات میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ لواحقین کے ساتھ تعزیت کرسکوں۔

سی سی پی او کا کہنا تھا کہ کم سِن طالب علم شاہ زیب کی لاک اپ میں مبینہ خودکشی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز موجود ہیں، اس سلسلے میں جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی اور حقائق کو سامنے لایا جائے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہل کاروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔موقع پر شاہ زیب کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

بھارت والوں تھوڑی برداشت بڑھاؤ! عدنان صدیقی

 

لاہور: 

اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں میں برداشت زیادہ ہے اور بھارتیوں کو بھی اپنی برداشت بڑھانی چاہیے۔

یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ سیاست اور فنون لطیفہ بالکل الگ چیزیں ہیں، فنکار کا تعلق سیاست سے نہیں ہوتا، اس کا کام لوگوں کو تفریح پہنچانا ہے۔ ہم بھارتی فلمیں اور بھارتی عوام پاکستان کے ڈرامے بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ اگر برداشت کی بات کی جائے تو بھارت کے مقابلے میں پاکستانیوں میں زیادہ برداشت ہے۔ بھارتی حکومت کو ایک فنکار کی دوسرے فنکار سے ذاتی دوستی بھی برداشت نہیں ہورہی۔ بھارت والوں تھوڑی برداشت بڑھاؤ۔

سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ’موم‘ کی شوٹنگ نئی دہلی اور ممبئی میں ہوئی تھی، وہ میرے کیرئیر کی تیسری اور سری دیوی کی 300 ویں فلم تھی، پہلے دن اپنے سیٹ پر جارہا تھا اور فلم کے پروڈیوسر بونی کپور نے ان کا تعارف کرایا۔ یہ سری دیوی کی عاجزی تھی کہ وہ مجھے عدنان جی کہہ کر بلاتی تھیں، میں فلم میں کام کرنے کے لیے پوری تیاری کے ساتھ گیا تھا ۔ مکالموں کی ادائیگی کی تیاری بھی کررکھی تھی ، اس لئے ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے بالکل بھی گبھراہٹ نہیں ہوئی۔

نیدر لینڈ کی خاتون نے علی ظفر کو شادی کی پیشکش کردی

 


کراچی: 

گلوکار علی ظفر کو نیدر لینڈ کی ایک خاتون نے شادی کی پیشکش کردی۔

گلوکار و اداکار علی ظفر نے سنڈے کو فن ڈے منانے کے لیے مداحوں سے باتیں کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ آج ایک اچھا دن ہے، چلیں سوال و جواب شروع کرتے ہیں لوگ مجھ سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں۔

علی ظفر کا ٹویٹ کرنا تھا کہ مداحوں نے سوالات کے انبار لگا دیئے۔ کسی نے کامیابی کا راز پوچھا تو کسی مداح نے آنے والے البم سے متعلق سوال کیا لیکن ایک مداح ایسی تھیں جنہوں نے علی ظفر سے ایک مشکل سوال کردیا۔

نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والی سنتھیا ستارہ نامی صارف نے علی ظفر سے سوال کیا ہے کہ کیا میں کچھ بھی پوچھ لوں؟ تو پھر یہ بتائیں کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟

سنتھیا کی جانب سے کی جانے والی شادی کی پیشکش پر علی ظفر نے جواب دیا کہ یہ تھوڑا مشکل ہو جائے گا، اُمید ہے آپ میری مجبوری کو سمجھیں گی


سعودی عرب میں آج ملازمتوں کے نئے قانون کے نفاذ کے ساتھ پرانا کفیل والا نظام ازخود ختم ہوگیا۔


ریاض: 

سعودی عرب میں آج ملازمتوں کے نئے قانون کے نفاذ کے ساتھ پرانا کفیل والا نظام ازخود ختم ہوگیا۔

العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب میں ملازمتوں کے لیے ’’کفالہ نظام‘‘ ختم کرکے نیا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔ اب غیر ملکی ملازمین جب چاہئیں ملازمت اپنی مرضی سے تبدیل 

    ملازمتوں کے اس سہہ نکاتی نظام میں آجر اور اجیر کے حقوق کا تحفظ کو یقینی بنایا گیا ہے۔ کوئی بھی غیر ملکی ملازم جب چاہے ملازمت تبدیل کرسکے گا جس کے لیے کفیل کے اثر رسوخ ختم کردیا گیا ہے۔کرسکتے ہیں یعنی اب غیر ملکی ملازمین کفیکل کے زیر اثر غیر ملکی ملازمین اس قانون کے تحت نہ صرف ایک محکمے سے دوسرے محکمے میں ٹرانسفر ہوسکتے ہیں بلکہ انہیں زائد اوقات کار اور کم تنخواہوں جیسے مسائل سے بھی چھٹکارہ مل جائے گا۔تنخواہ بھی کفیل کی مرضی سے نہیں بلکہ صلاحیت اور تجربے کی اس قانون سے ایک بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ غیر ملکی ملازمین ایمرجنسی کی صورت میں اپنے ملک تعطیلات پر جاسکتے ہیں اور اس کے لیے انہیں کفیل کی اجازت لینا نہیں ہوگی بلکہ یہ سہولت لیبر لاز کے تحت حاصل ہوگی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں اس وقت کم وبیش 80 لاکھ اور 44 ہزار غیر ملکی ملازمین کام کر رہے ہیں جو براہ راست اس نئے قانون سے فائدہ اُٹھاسکتے ہیں۔بنیاد پر ہوگی۔نہیں رہیں گے۔

Punjab Forensic Science Agency (PFSA) Lahore Jobs 2021 for 28+ Junior Scientists, Latest

 

#TitleDetails
1Jobs LocationPakistan
2Published Date13 March 2021 Saturday
3Last Date to Apply31 March 2021 Wednesday
4Newspaper NameExpress


Ministry of Federal Education & Professional Training (MoFEPT) Islamabad Jobs 2021 for Personal Assistants, Procurement Assistants, Financial Management Assistant & M&E Assistants & Office Internees / Trainees Latest

 


#TitleDetails
1Jobs LocationPakistan
2Published Date13 March 2021 Saturday
3Last Date to Apply28 March 2021 Sunday
4Newspaper NameNawa-e-waqt
The Ministry of Federal Education & Professional Training (MoFEPT) Islamabad Jobs 2021 for Personal Assistants, Procurement Assistants, Financial Management Assistant & M&E Assistants & Office Internees / Trainees Latest published in Nawa-e-waqt Newspaper on 13 Mar 2021 & Last Date to Apply is 28 Mar 2021.

State Bank of Pakistan Jobs 2021 for Security Officers in Quetta, Sukkur, Faisalabad, Multan & DI Khan Application Form SBP Latest

 


#TitleDetails
1Jobs LocationPakistan
2Published Date14 March 2021 Sunday
3Last Date to Apply29 March 2021 Monday
4Newspaper NameAaj
The State Bank of Pakistan Jobs 2021 for Security Officers in Quetta, Sukkur, Faisalabad, Multan & DI Khan Application Form SBP Latest published in Aaj Newspaper on 14 Mar 2021 & Last Date to Apply is 29 Mar 2021.

Thursday 11 March 2021

Public Sector Organization Jobs March 2021 PAEC Apply Online Junior Assistants, DEO & Others Latest

 

#TitleDetails
1Jobs LocationPakistan
2Published Date07 March 2021 Sunday
3Last Date to Apply22 March 2021 Monday
4Newspaper NameExpress



PPHI Sindh Jobs 2021 for Medical Officers, Nutrition Assistants. IYCF Counsellors, Attendants, Community Health Workers & Others Apply Online Latest

 


#TitleDetails
1Jobs LocationPakistan
2Published Date09 March 2021 Tuesday
3Last Date to Apply13 March 2021 Saturday
4Newspaper NameDawn

Punjab Intermediate Cities Improvement Investment Program (PICIP) Lahore Jobs 2021 for Directors, Research Associates, Finance Officers, Computer Operators, Engineers, Drivers, Office Assistants, Project Support Officers & Others Latest

 


#TitleDetails
1Jobs LocationPakistan
2Published Date04 March 2021 Thursday
3Last Date to Apply19 March 2021 Friday
4Newspaper NameExpress
The Punjab Intermediate Cities Improvement Investment Program (PICIP) Lahore Jobs 2021 for Directors, Research Associates, Finance Officers, Computer Operators, Engineers, Drivers, Office Assistants, Project Support Officers & Others Latest published in Express Newspaper on 04 Mar 2021 & Last Date to Apply is 19 Mar 2021.

Water & Sanitation Agency (WASA) Lahore Jobs 2021 for Accountant, Computer Operator, Security Guards, Naib Qasid, Sweeper & Mechanic / Electrician LDA Latest

 


#TitleDetails
1Jobs LocationPakistan
2Published Date05 March 2021 Friday
3Last Date to Apply25 March 2021 Thursday
4Newspaper NameExpress
The Water & Sanitation Agency (WASA) Lahore Jobs 2021 for Accountant, Computer Operator, Security Guards, Naib Qasid, Sweeper & Mechanic / Electrician LDA Latest published in Express Newspaper on 05 Mar 2021 & Last Date to Apply is 25 Mar 2021.

NAB Jobs 2021 for Clerks, Stenotypist, Assistant, Cashier & Naib Qasid Download NAB Application Form National Accountability Bureau Balochistan Latest

 



#TitleDetails
1Jobs LocationPakistan
2Published Date05 March 2021 Friday
3Last Date to Apply22 March 2021 Monday
4Newspaper NameNawa-e-waqt

The NAB Jobs 2021 for Clerks, Stenotypist, Assistant, Cashier & Naib Qasid Download NAB Application Form National Accountability Bureau Balochistan Latest published in Nawa-e-waqt Newspaper on 05 Mar 2021 & Last Date to Apply is 22 Mar 2021.

 

National Accountability Bureau (NAB) Balochistan Jobs 2021 for Clerks, Stenotypist, Assistant, Cashier & Naib Qasid Download NAB Application Form Latest

 

NAB Vacancies / Positions:-

 

  • 01 Assistant BPS-15
  • 01 Cashier BPS-14
  • 09 Stenotypist BPS-14
  • 03 Upper Division Clerk UDC BPS-11
  • 03 Lower Division Clerk LDC BPS-09
  • 01 Naib Qasid BPS-01

 

Download Application Form

 

Last Date to Apply:  March 22, 2021

Leading Public Sector Organization PO Box 1487 Islamabad Jobs 2021 for Joint Directors, Assistant Director, Deputy Directors & IT Assistant Latest

 


#TitleDetails
1Jobs LocationPakistan
2Published Date06 March 2021 Saturday
3Last Date to Apply22 March 2021 Monday
4Newspaper NameThe News
The Leading Public Sector Organization PO Box 1487 Islamabad Jobs 2021 for Joint Directors, Assistant Director, Deputy Directors & IT Assistant Latest published in The News Newspaper on 06 Mar 2021 & Last Date to Apply is 22 Mar 2021.

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...