Wednesday 10 March 2021

pay increase

 علامیہ کے مطابق گریڈ ایک کے ملازم کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ کے بعد زیادہ سے زیادہ اضافہ 4458جبکہ کم سے کم اضافہ 2283روپے ہو گا گریڈ 2کے ملازمین کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 4803جبکہ کم از کم 2328، گریڈ 3کے ملازم کی زیادہ سے زیادہ 5328روپے جبکہ کم از کم 2403، گریڈ 4کے ملازم کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 5775جبکہ کم از کم 2475روپے ، گریڈ 5کے ملازم کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 6315روپے جبکہ کم از کم 2565روپے ، گریڈ 6کے ملازم کی تنخواہ میں زیادہ سے زیادہ اضافہ 6855روپے جبکہ کم از کم 2655روپے ، گریڈ 7کے ملازم کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 7323روپے جبکہ کم ا ز کم 4748روپے گریڈ 8ے آفیسر کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 7870روپے جبکہ کم از کم 2845روپے ، گریڈ 9کے ملازم کی تنخواہ میں زیادہ سے ز یادہ اضافہ 8418روپے جبکہ کم از کم 4943روپے گریڈ 10کے ملازم کی تنخواہ میں زیادہ سے زیادہ اضافہ 9040روپے جبکہ کم از کم 3040روپے ، گریڈ 11کے ملازم کی تنخواہ میں زیادہ سے زیادہ اضافہ 9743روپے جبکہ کم از کم 3143روپے ، گریڈ 12زیادہ سے زیادہ 10530روپے جبکہ کم از کم 3330 روپے ، گریڈ 13کی 11440زیادہ سے ز یادہ جبکہ کم از کم 3565روپے ، گریڈ 14زیادہ..

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...