Tuesday 1 June 2021

آپ متحد نہ ہوئے تو بجٹ کے بعد احتجاج کا کوئ فائیدہ نہیں نہ آپ کا ملازمین ساتھ دیں گے

 

پنجاب میں AGEGA کے دونوں گروپوں AGEGA ضد گروپ اور AGEGAانا گروپ سے پنچاب کے ملازمین گزارش کرتے ہیں برائے مہربانی اتحاد اتفاق کرجائیں حکومت نےجووعدے11فروری کو ملازمین سے کیے تھے 4اڈہاک الاونسز ضم میڈیکل الاونس ہاوس رینٹ کنوینس الاونس میں اضافہ تنخواہ میں ڈسپیرٹی کا مکمل خاتمہ ان پر بجٹ 2021میں عملدرامد کے لیے مشترکہ کوشش کریں تاکہ مہنگائ کے مارے ملازمین کو ریلیف مل سکے اب آپ متحد نہ ہوئے تو بجٹ کے بعد احتجاج کا کوئ فائیدہ نہیں نہ آپ کا ملازمین ساتھ دیں گے (شیئرکریں اپنی رائے سے اگاہ کریں

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...