Friday 9 July 2021

*سپیشل الاؤنس سکیل وائز اضافہ @ 25%*

 

سپیشل الاٶنس کس کس کو ملے گا

ایک بھاٸی کا بہترین تجزیہ
سپیشل الاؤنس تمام اساتذہ کو ملے کا
کوالیفیکیشن الاؤنس کا سپیشل الاؤنس سے کوئی تعلق نہیں ہے
یہ الاؤنس مستقل ملے گا فنانس ڈیپارٹمنٹ ایک بجٹ میں صرف رواں سال کی رقم ہی مختص کر سکتا ہے
یہ پرسنل الاوئنس، کوالیفیکیشن الاوئنس، ایم فل الاوئنس لینے والوں کو بھی ملے گا
جو ملازمین کوئی ایسا خاص الاوئنس لے رہے ہیں جو انکی بنیادی تنخواہ کی خاص (پچاس فیصد یا زیادہ) فیصدی ہو تو ان پہ یہ الاوئنس لاگو نہیں ہوگا
*سپیشل الاؤنس سکیل وائز اضافہ @ 25%*





سکیل 1= 2283
سکیل 2= 2327
سکیل 3= 2402
سکیل 4= 2475
سکیل 5= 2565
سکیل 6= 2655
سکیل 7= 2747
سکیل 8= 2845
سکیل 9= 2942
سکیل 10= 3040
سکیل 11= 3142
سکیل 12= 3330
سکیل 13= 3565
سکیل 14= 3795
سکیل 15= 4030
سکیل 16= 4727
سکیل 17= 7592
سکیل 18= 9587
سکیل 19= 14802
نوٹ:
• اس ماہ 16 جولائی کو پے رول عید الضحی کی وجہ سے چلائے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جا چکا ہے۔۔
• 16 جولائی کو جولائی کی جاری کردہ تنخواہوں میں ماہ جون اور جولائی کا سپیشل الاؤنس لگے گا۔ لہذا اپنے سکیل کے مطابق اضافہ دیکھ کر اسے 2 سے ضرب دے لیں تا کہ 16 جولائی کو آپ کی تنخواہ میں آنے والا سپیشل الاؤنس آپ کو واضح ہو جائے۔۔۔
• اس کے علاوہ آپ کی رننگ بیسک پے کا 10 فیصد اضافہ ماہ جولائی کے لیے بھی ایڈہاک ریلیف 2021 کے طور پر آئے گا۔۔۔ جسکے لیے آپ کو اپنی پے سلپ ماہ جون دیکھنی ہے. اور اپنی رننگ بیسک کا 10 فیصد نکالنا ہے۔ تا کہ آپ کو اپنا یہ اضافہ بھی معلوم ہو... سکے ۔۔۔

Like
Comment
Share

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...