Sunday 17 January 2021

Apca protest call

 پریس ریلیز"

آج بروز جمعرات مورخہ 14 جنوری 2021 کو ڈی ایس آفس راولپنڈی میں ریلوے کلریکل ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جسمیں متفقہ فیصلہ ہوا کہ 10 فروری 2021 کو پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے تنخواہوں میں اضافہ اور اپ گریڈیشن کیلئے ایپکا کے زیرنگرانی ہونیوالے ملازمین کے دھرنے میں ڈی ایس آفس راولپنڈی کے ملازمین کثیر تعداد کیساتھ بھرپور شرکت کریں گے۔ اجلاس میں مقبول حسیں، ناصر، یاسر اقبال،عمر پرویز،وقار،عمران احمد،احسن،ذل سبحان،سبطین غوری،راجہ یاسر،چوہدری عمران،شیراز احمد، ثاقب بٹ، ساجد علی اور دیگر کئی ساتھیوں نے شرکت کی۔
اسکے علاوہ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ کیرج فیکٹری کی طرح ڈی ایس آفس راولپنڈی میں ایپکا فیڈرل کا یونٹ بنایا جائیگا جسکا اعلان بہت جلد کر دیا جائیگا۔
یاسر اقبال
چیئرمین،
ایپکا ۔ فیڈرل
پریس اینڈ انفارمیشن سیکرٹری ۔ ایپکا فیڈرل

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...