Thursday 20 May 2021

PAY NA BARHNY KI WAJA

 ملک میں صوبائی اسمبلیوں، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ٹوٹل ممبران کی تعداد تقریباً 1260 ہے۔ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ان ممبران کو صرف 5 سال کے لیے رضاکارانہ طور پر تنخواہ اور دیگر تمام مراعات بند کی جائیں تو صرف ماہانہ 5 سے 10 ارب روپے ملک کے بچ سکتے ہیں۔ جو کہ ملک پر بہت ہی بڑا بوجھ ہے سارا بیرونی قرضہ تو ان کی تنخواہوں اور مراعات ہی میں بلا جاتاہے۔ جبکہ گورنمنٹ ملازمین اداروں کو چلانے کے لئے ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ گورنمنٹ ملازمین بوجھ نہیں بلکہ یہ 1260 ارکان ملک پر بہت بڑا بوجھ ہیں۔

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...