Thursday 28 January 2021

سرکاری ملازمین تین سال سے احتجاج کررہے



 


ہ

  غیر منتخب وزیر خزان

 سے تو ہر وقت مزاکرات کےلیے بجلی گیس مہنگی کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں لیکن سرکاری ملازمین تین سال سے احتجاج کررہے ہیں ان کے لیے وقت نہیں ہے وزیر خزانہ ملازمین میں حکومت کے خلاف نفرت پیدا کررہے ہیں منتخب اراکین کو آواز اٹھانی چاہیے ورنہ آیندا الیکشن میں PTiکے منتخب اراکین کو بھی حفیظ شیخ کی وجہ سے سرکاری ملازمین اور ان کے خاندان پینشنرز اور ان کے خاندان ووٹ نہیں دیں گے

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...