Saturday 20 February 2021

وفاقی کابینہ کی 25 فیصد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری پ

 

ے) ایپکا کا اجلاس حاجی محمد ارشاد چوہدری کی زیرصدارت ہوا ۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خاں کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کی 25 فیصد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے پنشن میں میں اضافہ نہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے آزاد کشمیر سمیت تمام صوبائی حکومتوں کو عمل کرنے کا مطالبہ کیا ۔ صدر ایپکا نے پنجاب میں 25فیصد تنخواہ میں اضافہ ، یوٹیلٹی الاؤنس ،ہاؤس ریکوزیشن ،گروپ انشورنس اوردیگرمعاملات جو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری فنانس پنجاب کے پاس زیر التوا پڑے ہیں ان کے نوٹیفکیشن کرنے کیلئے 28 فروری تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 3 مارچ کے بعد وزیراعلی ہاؤس کے سامنے ڈے اینڈ نائٹ دھرنے اور احتجاجی شیڈول کا اعلان کرنے پر مجبور ہو جائینگے

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...