Friday 19 February 2021

ھم فیڑرل ایپکا کے پلیٹ فارم سے تمام وفاقی ملازمین کو دل کی گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں

 ھم فیڑرل ایپکا کے پلیٹ فارم سے تمام وفاقی ملازمین کو دل کی گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں کہ آج فیڑرل کیبنٹ کا اجلاس جسکی صدارت وزیراعظم پاکستان کر رھے تھے تمام کیبنٹ نے متفقہ طور پر 25 فیصد ڑیسپیرٹی ریڑیکشن الاوٸنس اور گریڑ ایک تا سولہ کی اپگریڑیشن صوباٸی طرز(KPK) پر یکم مارچ 2021 کی منظوری دے دی ھے۔ ھم فیڑرل ایپکا کے پلیٹ فارم سے وفاقی ملازمین کے حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے۔انشاءالللہ۔


No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...