Thursday 4 February 2021

لاہور ہائیکورٹ نے سروسز ہسپتال کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر ایم ایس

 

(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے سروسز ہسپتال کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر ایم ایس سروسز ہسپتال کو عدالتی فیصلے کی روشنی میں مستقل کرنے کا حکم دیدیا،جسٹس شاہد وحید کے روبرو درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ 2013 سے سروسز ہسپتال میں ڈیلی ویجز بنیاد پر کام کر رہے ہیں، درخواستیں دینے کے باوجود درخواست گزاروں کو مستقل نہیں کیا گیا، ہائیکورٹ ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے معاملے پر فیصلہ دے چکی ہے، عدالت سروسز ہسپتال انتظامیہ کو ملازمت پر مستقل کرنے کا حکم دے۔

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...