Friday 5 February 2021

سرکاری ملازمین آزاد کشمیر مظفرآباد میں احتجاج کررہے ہیں غیرمنتخب وزیر خزانہ مہنگائ کرنے کےلیےIMFسے تو مزاکرات کے لیے ہر وقت تیار ہیں لیکن سرکاری ملازمین جو حکومت کا دست بازو ہیں ان کے لیے ٹائیم نہیں آیندہ الیکشن میں PTIکے منتخب لوگ بھی غیر منتخب ہوجائیں گے حفیظ شیخ IMF چلا جائے گا منتخب لوگوں کو سوچنا چاہیے

 


No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...