Sunday 11 April 2021

7اپریل2021۔kpkسرکاری ملازمین کو %25.dra کےلیےصوبائ اسمبلی کےسامنےاحتجاج کرنے پرگرفتار کرلیا گیا ہے جو حکومت انصاف کے نام پر آئ ہے اب سرکاری ملازمین اگر تنخواہ میں انصاف مانگ رہے ہیں تو ان کو گرفتار کررہی ہے تمام پاکستان کے ملازمین حکومت کے اس رویے کی مزمت کرتے ہیں

 





No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...