Monday 31 May 2021

11فروری کوحکومت نےجووعدےکیے تھےبجٹ میں شامل کروانے کے لیے 3جون کو وفاقی سیکریٹریٹ اسلام آباد کے سامنے احتجاج ہوگا اور پارلیمنٹ ہاوس تک ریلی نکالی جائے گی 11جون کو بجٹ کے دن پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دیں گے رحمن باجوہ صاحب کا اعلان)

 

11فروری کوحکومت نےجووعدےکیے تھےبجٹ میں شامل کروانے کے لیے 3جون کو وفاقی سیکریٹریٹ اسلام آباد کے سامنے احتجاج ہوگا اور پارلیمنٹ ہاوس تک ریلی نکالی جائے گی 11جون کو بجٹ کے دن پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دیں گے رحمن باجوہ صاحب کا اعلان تمام وفاقی اور صوبائ ملازمین اتحاد اتفاق سے رحمن باجوہ کا ساتھ دیں جو فیصلے وفاقی حکومت بجٹ میں کرے گی وہی صوبوں میں ہوں گے(شیئر کریں)

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...