Thursday 20 May 2021

لیڈران اگراتفاق نہیں کرتے ملازمین 20اور 26 کے احتجاج کی تاریخوں کو مسترد کریں لیڈران کی ضد اور انا ختم ہوجائے گی ملازمین دوٹوک اعلان کردیں


لیڈران اگراتفاق نہیں کرتے ملازمین 20اور 26 کے احتجاج کی تاریخوں کو مسترد کریں لیڈران کی ضد اور انا ختم ہوجائے گی ملازمین دوٹوک اعلان کردیں 24مارچ کو پنجاب کے ملازمین نے دھرنا دیا 25کو کابینہ کا اجلاس تھا دھرنا ملتوی نہ کرتے تو کابینہ ضرور %25.draمنظور کرتی دھرنا ملتوی ہونے پر کابینہ نے معاملہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیا اب مزید نااتفاقی کی گنجائش نہیں ہے پہلے ہی ملازمین کا بہت نقصان ہوچکا ہے (رائے سے اگاہ کریں)

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...