Thursday 27 May 2021

تمام وفاقی اور صوبائ قائیدین اتحاد اتفاق سے حکومتی کمیٹی سے فوری میٹنگ کریں سرکاری ملازمین سے کیے گے وعدے بجٹ 2021 میں شامل کرنے کا مطالبہ کریں جب بجٹ بن جائے گا پیش ہوجائے گا پھر میٹنگ یا احتجاج کا کوئ فائیدہ نہیں ہوگا اس لیےقائیدین فوری متحرک ہو

 


No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...