Thursday 27 May 2021

سرکاری ملازمین سے 10فروری کو کیے گے وعدے بجٹ 2021میں پورے کیے جائیں تنخواہ میں ڈسپیرٹی کو مکمل ختم کیا جائے سکیل روائیز کیے جائیں ادویات کی قیمتوں میں 3سال میں %400اضافہ ہوچکا ہے

 

سرکاری ملازمین سے 10فروری کو کیے گے وعدے بجٹ 2021میں پورے کیے جائیں تنخواہ میں ڈسپیرٹی کو مکمل ختم کیا جائے سکیل روائیز کیے جائیں ادویات کی قیمتوں میں 3سال میں %400اضافہ ہوچکا ہے میڈیکل الاونس کم از کم 5000روپے کیا جائےہاوس رینٹ 2008 کے سکیل پر دیا جارہا ہے جبکہ 2008 سے لے کر اب تک مکان کے کرایوں میں%500اضافہ ہوچکا ہے ہاوس رینٹ کم ازکم 10000روپے مقرر کیا جائے کنوینس الاونس کم از کم 6000 کیا جائے پینشنرز کی پینشن میں کم از کم %30اضافہ کیا جائے اور پیشنرز کے میڈیکل الاونس میں بھی اضافہ کیا جائے(شیئر کریں)

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...