Thursday 27 May 2021

جو نظر آتا ہے وہ ہوتا نہیں ہے... وہ 9 تصاویر جو ایک لمحے کے لیے دماغ اور آنکھوں کو دھوکہ دے دیتی ہیں

 

جو نظر آتا ہے وہ ہوتا نہیں ہے... وہ 9 تصاویر جو ایک لمحے کے لیے دماغ اور آنکھوں کو دھوکہ دے دیتی ہیں

بعض اوقات تصویر کھینچنے کے بعد تصویر دیکھ کر آپ کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ آپ کی کھینچی گئی تصویر کچھ منفرد اور عجیب نظر آرہی ہے- ایسا کسی غیر معمولی زاویے یا حرکت کی وجہ سے ہوتا ہے- پہلی نظر میں یہ تصویر کوئی اور ہی کہانی بیان کرتی نظر آتی ہے لیکن جب غور سے دیکھا جائے تو حقیقت واضح ہوجاتی ہے-

 

http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/144336_01.png

یقیناً پہلی نظر میں تصویر میں جانور کو پہچاننا مشکل ہے-

 

http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/144336_02.png

سںڈریلا کے ساتھ یہ کیا ہوا؟

 

http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/144336_03.png

ایسا محسوس ہوتا ہے یہ پرندہ بھی پسِ منظر میں موجود پھلوں کے اندر سے ہی دریافت ہوا ہے-

 

http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/144336_04.png

وہ بلی جو موسم کی صورتحال کے بارے میں بخوبی جانتی ہے-

 

http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/144336_05.png

یہ ایک ایسی تصویر ہے جس کے دوبارہ لیے جانے کا امکان نہیں ہے-

 

http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/144336_06.png

تاریخ کی سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی جسے گںیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جانا چاہیے- کیا واقعی آپ کو بھی ایسا ہی لگتا ہے؟

 

http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/144336_07.png

میرے کانوں میں میل کے علاوہ کچھ نہیں ہے-

 

http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/144336_08.png

یہ شیشہ فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے-

 

http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/144336_09.png

اس کتے کا باقی جسم کہیں لاپتہ ہے-

 

No comments:

Post a Comment

وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے

  وزیر اعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ سے ...